مسند امام احمد - حضرت میمونہ بنت سعد کی حدیثیں - حدیث نمبر 15461
قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيِّ أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّوْمِ فِي السَّفَرِ فَقَالَ إِنْ شِئْتَ صُمْتَ وَإِنْ شِئْتَ أَفْطَرْتَ
حضرت حمزہ بن عمرواسلمی کی حدیثیں۔
حضرت حمزہ اسلمی سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ سے دوران سفر روزے کا حکم پوچھا تو نبی ﷺ نے فرمایا چاہو تو روزہ رکھ لو اور چاہو تو نہ رکھو۔
Top