مسند امام احمد - حضرت بریدہ اسلمی (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 3504
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ وَطِئَ حُبْلَى
عبداللہ بن عباس کی مرویات
اور نبی ﷺ نے فرمایا وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو کسی حاملہ عورت سے ہم بستری کرے۔
Top