مسند امام احمد - حضرت عمرو بن یثربی کی حدیث۔ - حدیث نمبر 1817
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ حَدَّثَنِي وَاقِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ التَّمِيمِيُّ عَنْ مَنْ رَأَى عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ضَبَّبَ أَسْنَانَهُ بِذَهَبٍ
حضرت عثمان غنی ؓ کے حالات سے متعلق احادیث
دیکھنے والے کہتے ہیں کہ حضرت عثمان غنی ؓ نے اپنے دانتوں پر سونے کی تار چڑھا رکھی تھی۔
Top