مسند امام احمد - عبدالحمید بن صیفی کی اپنے دادا سے روایت - حدیث نمبر 11279
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ مُنْذِرٍ أَبِي يَعْلَى عَنْ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَمَرَ الْمِقْدَادَ فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَذْيِ فَقَالَ يَتَوَضَّأُ
حضرت علی ؓ کی مرویات
حضرت علی ؓ نے حضرت مقداد ؓ سے کہا کہ وہ نبی ﷺ سے مذی کا حکم پوچھیں، تو نبی ﷺ نے فرمایا کہ ایسا شخص وضو کرلیا کرے۔
Top