مسند امام احمد - حضرت عباد بن شرحبیل (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 20587
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَلَى أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلَائِكَةٌ لَا يَدْخُلُهَا الطَّاعُونُ وَلَا الدَّجَّالُ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
گذشتہ سند سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا مدینہ منورہ کے دروازوں پر فرشتوں کا پہرہ ہے اس لئے یہاں دجال طاعون داخل نہیں ہوسکتا۔
Top