مسند امام احمد - نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھنے والے ایک صاحب کی روایت۔ - حدیث نمبر 11832
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ وَهُوَ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النُّهْبَةِ وَالْمُثْلَةِ
حضرت عبداللہ بن یزیدانصاری ؓ کی حدیثیں
حضرت عبداللہ بن یزید انصاری ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے لوٹ مار کرنے اور لاشوں کے اعضاء یا جسم کاٹنے سے منع فرمایا ہے۔
Top