مسند امام احمد - حضرت عمرو بن یثربی کی حدیث۔ - حدیث نمبر 21560
وَقَالَ غِفَارٌ غَفَرَ اللَّهُ لَهَا وَأَسْلَمُ سَالَمَهَا اللَّهُ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور فرمایا قبیلہ غفار کی اللہ بخشش فرمائے اور قبیلہ اسلم کو اللہ سلامتی عطاء فرمائے۔
Top