مسند امام احمد - عبداللہ بن عباس کی مرویات - حدیث نمبر 2649
قَالَ وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَجَدَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا احْتَجَمَ قَالَ فَسَافَرَ مَرَّةً فَلَمَّا أَحْرَمَ وَجَدَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَاحْتَجَمَ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
راوی کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کو جب بھی اس زہر کے اثرات محسوس ہوتے آپ سینگی لگوا لیتے، یہی وجہ ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ سفر پر روانہ ہوئے اور احرام باندھ لیا، تو اس کے کچھ اثرات محسوس ہوئے اس لئے نبی ﷺ نے سینگی لگوائی۔
Top