مسند امام احمد - عبداللہ بن عباس کی مرویات - حدیث نمبر 3093
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَعْلَمُهُمْ قَالَ وَلَكِنْ يَمْنَحُ أَخَاهُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يُعْطِيَهُ عَلَيْهَا خَرْجًا مَعْلُومًا
عبداللہ بن عباس کی مرویات
طاؤس کہتے ہیں کہ مجھے صحابہ ؓ میں سب سے بڑے عالم (ابن عباس ؓ نے بتایا (کہ نبی ﷺ نے فرمایا ہے) کہ تم میں سے کسی شخص کا اپنی زمین اپنے بھائی کو بطور ہدیہ کے پیش کردینا اس سے بہتر ہے کہ وہ اس سے اس پر کوئی معین کرایہ وصول کرے۔
Top