مسند امام احمد - ایک صحابی کی روایت۔ - حدیث نمبر 18479
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ صَلَّى الزُّبَيْرُ عَلَى عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَدَفَنَهُ وَكَانَ أَوْصَى إِلَيْهِ
حضرت عثمان غنی ؓ کے حالات سے متعلق احادیث
قتادہ کہتے ہیں کہ حضرت عثمان غنی ؓ کی نماز جنازہ حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ نے پڑھائی اور انہیں سپردخاک کردیا حضرت عثمان ؓ نے انہی کو یہ وصیت کی تھی۔
Top