حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
واسع بن حبان (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر ؓ سے پوچھا کہ نبی کریم ﷺ کی نماز کیسی ہوتی تھی؟ حضرت ابن عمر ؓ ہر مرتبہ سر جھکاتے اور اٹھاتے وقت تکبیر کا ذکر کیا اور دائیں جانب " السلام علیکم ورحمتہ اللہ " کا اور بائیں جانب " السلام علیکم " کا ذکر کیا۔