سنن ابنِ ماجہ - کھانوں کے ابواب - حدیث نمبر 3318
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ كَانَ قَدْ جَعَلَ عَلَيْهِ يَوْمًا يَعْتَكِفُهُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَسَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ فَأَمَرَهُ أَنْ يَعْتَكِفَ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
حضرت ابن عمر ؓ بحوالہ حضرت عمر ؓ سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ میں نے مسجد حرام میں ایک رات اعتکاف کرنے کی منت مانی تھی نبی کریم ﷺ نے اس منت کو پورا کرنے کا حکم دیا۔
Top