مسند امام احمد - حضرت طلق بن علی کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 11658
قَالَ قُرِئَ عَلَى سُفْيَانَ سَمِعْتُ ابْنَ جُدْعَانَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَصَوْتُ أَبِي طَلْحَةَ فِي الْجَيْشِ خَيْرٌ مِنْ فِئَةٍ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا لشکر میں ابوطلحہ ؓ کی اواز ہی کئی لوگوں سے بہتر ہے۔
Top