مسند امام احمد - حضرت طلق بن علی کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 15701
قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ النُّعْمَانِ عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ الْفَجْرُ الْمُسْتَطِيلَ فِي الْأُفُقِ وَلَكِنَّهُ الْمُعْتَرِضُ الْأَحْمَرُ
حضرت طلق بن علی کی حدیثیں۔
حضرت طلق سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا صبح صادق نہیں ہوتی جو افق میں لمبائی کی صورت پھیلتی ہے بلکہ وہ سرخی ہوتی ہے جو چوڑائی کی صورت میں پھیلتی ہے۔
Top