مسند امام احمد - حضرت ضباعۃ بنت الزبیر کی حدیثیں - حدیث نمبر 2597
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنِ ابْنِ الشِّخِّيرِ عَنِ الْأَعْرَابِيِّ أَنَّ نَعْلَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ مَخْصُوفَةً
متعدد صحابہ کرام ؓ کی مرویات
مطرف بن شخیر کہتے ہیں کہ ہمیں ایک دیہاتی صحابی ؓ نے بتایا کہ نبی کریم ﷺ کے جوتے چمڑے کے پیوند زدہ تھے۔
Top