مسند امام احمد - حضرت لقیط بن صبرہ (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 25494
وَقَالَ مَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَتُهُ فَأَهْرِيقُوا عَنْهُ دَمًا وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَى
حضرت سلمان بن عامر کی حدیثیں۔
اور فرمایا کہ لڑکے کی پیدائش پر عقیقہ کیا کرو اور اس سے آلائشیں دور کرکے اس کی طرف سے جانور قربان کیا کرو۔
Top