مسند امام احمد - جدایوب ابن موسیٰ کی بقیہ روایت - حدیث نمبر 22818
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ مَالِكٍ أَبِي صَفْوَانَ بْنِ عَمِيرَةَ قَالَ بِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رِجْلَ سَرَاوِيلَ قَبْلَ الْهِجْرَةِ فَأَرْجَحَ لِي
حضرت سوید بن قیس ؓ کی حدیثیں
حضرت ابوصفوان بن عمیرہ ؓ سے مروی ہے کہ میں نے ہجرت سے پہلے نبی کریم ﷺ کے ہاتھ ایک شلوار فروخت کی نبی کریم ﷺ نے مجھے اس کی قیمت جھکتی ہوئی تول کردی۔
Top