مسند امام احمد - حضرت ام حبیبہ کی مرویات - حدیث نمبر 26185
وَقَالَ مَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ بِشَيْءٍ عَذَّبَهُ اللَّهُ بِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ
حضرت ثابت بن ضحاک کی حدیثیں۔
اور جو شخص دنیا میں کسی کو جس چیز سے مارے گا آخرت میں اسی چیز سے عذاب دیا جائے گا۔
Top