مؤطا امام مالک - - حدیث نمبر 491
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ أُمِّ مُوسَى قَالَتْ كَانَ عُثْمَانُ مِنْ أَجْمَلِ النَّاسِ
حضرت عثمان ؓ کی مرویات
ام موسیٰ کہتی ہیں کہ حضرت عثمان غنی ؓ لوگوں میں سب سے زیادہ حسین و جمیل تھے۔
Top