مسند امام احمد - حضرت بریدہ اسلمی (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 17800
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ إِنِّي لَأَعْرِفُ الْيَوْمَ ذُنُوبًا هِيَ أَدَقُّ فِي أَعْيُنِكُمْ مِنْ الشَّعْرِ كُنَّا نَعُدُّهَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْكَبَائِرِ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حضرت براء ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کے پیچھے نماز عشاء پڑھی آپ ﷺ نے اس کی ایک رکعت میں سورت والتین کی تلاوت فرمائی۔
Top