مسند امام احمد - حضرت ارقم بن ابی ارقم کی حدیث۔ - حدیث نمبر 5166
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ أَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ قَالَ قَدْ زَعَمُوا ذَلِكَ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
ثابت (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر ؓ سے پوچھا کیا نبی کریم ﷺ نے مٹکے کی نبیذ سے منع فرمایا ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں، لوگ یہی کہتے ہیں۔
Top