مسند امام احمد - حضرت ربیعہ بن کعب اسلمی (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 20147
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ إِلَّا قَائِمًا
موضوع موجود نہیں
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو صرف کھڑے ہو کر ہی خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے۔
Top