مسند امام احمد - حضرت ربیعہ بن کعب اسلمی (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 2367
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ لَيْثٍ عَنْ رَجُلٍ قَالَ قَالَ لَهَا ابْنُ عَبَّاسٍ إِنَّمَا سُمِّيتِ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ لِتَسْعَدِي وَإِنَّهُ لَاسْمُكِ قَبْلَ أَنْ تُولَدِي
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے فرمایا کہ آپ کا نام ام المومنین رکھا گیا تاکہ آپ کی خوش نصیبی ثابت ہوجائے اور یہ نام آپ کا آپ کی پیدائش سے پہلے طے ہوچکا تھا۔
Top