مسند امام احمد - حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 10616
وَنَهَى عَنْ صِيَامِ الْفِطْرِ وَيَوْمِ النَّحْرِ
حضرت ابوسعید خدری ؓ کی مرویات
نیز آپ ﷺ نے عیدالفطر اور عیدالاضحی کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے،
Top