مسند امام احمد - ایک خاتون صحابیہ کی روایت - حدیث نمبر 15637
وَمَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَتُهُ فَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَى وَأَرِيقُوا عَنْهُ دَمًا وَالصَّدَقَةُ عَلَى ذِي الْقَرَابَةِ ثِنْتَانِ صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ
حضرت سلمان بن عامر کی حدیثیں۔
لڑکے کی پیدائش پر عقیقہ کیا کرو اس سے آلائیشیں وغیرہ دور کرکے اس کی طرف جانور قربان کیا کرو۔ اور قریبی رشتہ داروں پر صدقہ کرنے کا ثواب دہرا ہے ایک صدقے کا اور دوسرا صلہ رحمی کا۔
Top