مسند امام احمد - بنویربوع کے ایک صحابی (رض) کی روایت - حدیث نمبر 2387
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ الْأَوْعِيَةِ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تِلْكَ الْأَوْعِيَةِ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
ثابت (رح) کہتے ہیں میں نے حضرت ابن عمر ؓ سے برتنوں کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ نے ان برتنوں سے منع فرمایا ہے (جو شراب کشید کرنے کے لئے استعمال ہوتے تھے)
Top