مسند امام احمد - حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ - حدیث نمبر 13833
حَدَّثَنَا حَسَنٌ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كُنَّا نُخَابِرُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنُصِيبُ مِنْ الْبُسْرِ وَمِنْ كَذَا فَقَالَ مَنْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْهَا أَوْ لِيُحْرِثْهَا أَخَاهُ وَإِلَّا فَلْيَدَعْهَا
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ کے دور باسعادت میں ہم لوگ زمین کو بٹائی پردے دیتے تھے جس سے ہمیں کچی اور دوسری کھجوریں مل جاتی تھیں لیکن نبی ﷺ نے فرمادیا کہ جس شخص کے پاس زمین ہو اسے خود کاشت کرنی چاہیے یا اپنے بھائی کو اجازت دے دے ورنہ چھوڑ دے (کرائے پر نہ دے)
Top