مسند امام احمد - حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ - حدیث نمبر 13937
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أبَو الزُّبَيْرِ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِضَبٍّ فَأَبَى أَنْ يَأْكُلَهُ وَقَالَ إِنِّي لَا أَدْرِي لَعَلَّهُ مِنْ الْقُرُونِ الَّتِي مُسِخَتْ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ کے پاس گوہ لائی گئی نبی ﷺ نے اسے کھانے سے انکار کردیا اور فرمایا مجھے معلوم نہیں ہوسکتا کہ یہ ان بستیوں اور زمانوں میں سے ہو جو مسخ کردی گئی تھیں۔
Top