مسند امام احمد - حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ - حدیث نمبر 14197
حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَأَلَ جَابِرًا عَنْ الْجِنَازَةِ قَالَ قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِجَنَازَةٍ مَرَّتْ وَمَنْ مَعَهُ حَتَّى تَوَارَتْ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
ابوالزبیر کہتے ہیں کہ انہوں نے حضرت جابر ؓ سے جنازے کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی ﷺ کے قریب سے ایک جنازہ گذرا تو آپ اور صحابہ کھڑے ہوگئے اور اس وقت تک کھڑے رہے جب تک وہ نظروں سے اوجھل نہ ہوگیا۔
Top