مسند امام احمد - حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ - حدیث نمبر 14413
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ إِبْلِيسَ قَدْ أَيِسَ أَنْ يَعْبُدَهُ الْمُصَلُّونَ وَلَكِنْ فِي التَّحْرِيشِ بَيْنَهُمْ حَدَّثَنَاه وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ مَعْنَاهُ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا شیطان اس بات سے مایوس ہوگیا ہے کہ اب نمازی دوبارہ اس کی پوجا کرسکیں گے البتہ وہ ان کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کے درپے ہے۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
Top