مسند امام احمد - حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ - حدیث نمبر 14704
حَدَّثَنَا حَسَنٌ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اجْتَنِبُوا الْكَبَائِرَ وَسَدِّدُوا وَأَبْشِرُوا
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضر جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا کبیرہ گناہوں سے اجتناب کرو راہ راست اختیار کرو اور خوشخبری حاصل کرو۔
Top