مسند امام احمد - نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ایک آزاد کردہ غلام (رض) کی روایت - حدیث نمبر 9595
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ سُئِلَ جَابِرٌ عَمَّا يُدْعَى لِلْمَيِّتِ فَقَالَ مَا أَبَاحَ لَنَا فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا أَبُو بَكْرٍ وَلَا عُمَرُ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے کسی نے پوچھا کہ میت کے لئے کیا دعا کرے انہوں نے فرمایا کہ اس میں نبی ﷺ اور حضرات شیخین نے ہمارے لئے کسی چیز کو مباح (متعین) قرار نہیں دیا۔
Top