مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن حذافہ کی حدیث۔ - حدیث نمبر 10754
مسنگ
حضرت سعد بن منذر انصاری ؓ کی حدیث
حضرت سعد بن منذر انصاری ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے بارگاہ نبوت میں عرض کیا یا رسول اللہ! ﷺ کیا میں تین دن میں قرآن پڑھ لیا کروں؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہاں! چناچہ وفات تک ان کا یہی معمول رہا۔
Top