مسند امام احمد - وہ حدیثیں جو حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلی (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔ - حدیث نمبر 22151
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كُنَاسَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي الْهَيْثَمِ الْعَطَّارُ عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ سَمَّانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوسُفَ وَأَجْلَسَنِي فِي حَجْرِهِ
حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام ؓ کی حدیثیں
حضرت یوسف بن عبداللہ ؓ سے مروی ہے کہ میرا نام " یوسف " نبی کریم ﷺ نے رکھا تھا اور آپ ﷺ نے میرے سر پر اپنا دست مبارک پھیرا تھا۔
Top