مسند امام احمد - حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 1612
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو يَعْنِي ابْنَ دِينَارٍ أَخْبَرَهُ عَمْرُو بْنُ أَوْسٍ الثَّقَفِيُّ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ قَالَ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُرْدِفَ عَائِشَةَ إِلَى التَّنْعِيمِ فَأُعْمِرَهَا
حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر ؓ کی مرویات
حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے مجھے حکم دیا کہ عائشہ صدیقہ ؓ کو اپنے پیچھے بٹھا کر تنعیم لے جاؤں اور انہیں عمرہ کرا لاؤں۔
Top