مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن ہشام (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 22499
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ هَدَايَا الْعُمَّالِ غُلُولٌ
حضرت ابوحمید ساعدی ؓ کی مرویات
حضرت ابوحمید ساعدی ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا عمال کے ہدایا اور تحائف خیانت ہیں۔
Top