مسند امام احمد - حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ - حدیث نمبر 2148
حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عَقِيلٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَسَاهُ حُلَّةً سِيَرَاءَ وَكَسَا أُسَامَةَ قُبْطِيَّتَيْنِ ثُمَّ قَالَ مَا مَسَّ الْأَرْضَ فَهُوَ فِي النَّارِ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے انہیں ایک ریشمی جو ڑادیا اور حضرت اسامہ ؓ کو کتان کا جوڑا عطاء فرمایا کہ اس کا جو حصہ زمین پر لگے کا وہ جہنم میں ہوگا۔
Top