سنن النسائی - - حدیث نمبر 23062
وَقَالَ عَنْ عَائِشَةَ كَانَ يُعْجِبُهُ الْجَوَامِعُ مِنْ الدُّعَاءِ وَيَدَعُ مَا بَيْنَ ذَلِكَ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی مرویات
اور حضرت عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ کو جامع دعائیں پسند تھیں، اسی لئے وہ اس کے درمیان کی چیزوں کو چھوڑ دیتے تھے۔
Top