صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 4319
وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ لَا حِمَى إِلَّا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ
حضرت صعب بن جثامہ ؓ کی حدیثیں
اور میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کسی علاقے کو ممنوعہ علاقہ قرار دینا اللہ اور اس کے رسول کے علاوہ کسی کے لئے جائز نہیں۔
Top