مسند امام احمد - حضرت ابوجہیم بن حارث بن صمہ (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 22705
مسنگ
حضرت علی بن طلق یمامی ؓ کی حدیثیں
حضرت علی بن طلق ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تم میں سے کسی شخص کی ہوا خارج ہوجائے تو اسے دوبارہ وضو کرلینا چاہیے اور عورتوں کے پاس ان کے پچھلے سوراخ میں نہ آیا کرو کہ اللہ حق بات کہنے سے نہیں شرماتا۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
Top