مسند امام احمد - حضرت ابوعامر اشعری (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 6099
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخْرَجُ مَعَهُ يَوْمَ الْفِطْرِ بِعَنَزَةٍ فَيَرْكُزُهَا بَيْنَ يَدَيْهِ فَيُصَلِّي إِلَيْهَا
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ عیدالفطر کے دن نبی کریم ﷺ کا نیزہ نکالا جاتا تھا اور نبی کریم ﷺ سترہ کے طور پر نیزہ گاڑ کر نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔
Top