مسند امام احمد - حضرت کعب بن عجرہ (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 2101
وَلَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ حَتَّى يُرَى بَيَاضُ إِبْطَيْهِ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
اور میں نے دوران سجدہ نبی ﷺ کی مبارک بغلوں کی سفیدی دیکھی ہے۔
Top