مسند امام احمد - وہ روایات جو دیگرمشائخ نے ان سے نقل کی ہیں۔ - حدیث نمبر 19426
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ وَقَالَ أَخْبَرَنِي آلُ جَرْهَدٍ عَنْ جَرْهَدٍ قَالَ الْفَخِذُ عَوْرَةٌ
حضرت جرہد اسلمی کی حدیثیں۔
حضرت جرہد سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا ران ستر ہے۔
Top