مسند امام احمد - حضرت حذیفہ بن اسید کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 16465
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُؤْيَا الرَّجُلِ الصَّالِحِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنْ النُّبُوَّةِ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا مسلمان کا خواب اجزاء نبوت میں سے چھیالیسواں جزء ہے
Top