موزوں پر مسح کرنے سے متعلق
سعد بن ابی وقاص ؓ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے دونوں موزوں پر مسح کیا۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوضوء ٤٨ (٢٠٢)، (تحفة الأشراف: ٣٨٩٩)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الطہارة ٨٤ (٥٤٦)، مسند احمد ١/١٥ (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 121
It was narrated from Sad bin Abi Waqqathat the Messenger of Allah ﷺ wiped over the Khuffs. (Sahih)
Top