مسند امام احمد - حضرت رافع بن خدیج کی مرویات۔ - حدیث نمبر 7319
مسنگ
حضرت جبلہ ؓ بن حارثہ کلبی ؓ کی حدیث
حضرت جبلہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ جب کسی جہاد میں شرکت نہ فرماتے تو اپنا اسلحہ حضرت علی ؓ یا حضرت اسامہ ؓ کو دیتے تھے۔
Top