مسند امام احمد - یحییٰ بن حصین رحمتہ اللہ علیہ کی اپنی والدہ سے روایت - حدیث نمبر 5062
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَاقِدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنِ الْهِرْمَاسِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى بَعِيرٍ نَحْوَ الشَّامِ
حضرت ہر ماس بن زیاد کی حدیثیں۔
حضرت ہر م اس سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو شام کی جانب رخ کرکے اپنے اونٹ پر نفلی نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔
Top