مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن عمرو بن ام حرام (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 3119
حَدَّثَنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى أَنْ يَنْزِلَ الْأَبْطَحَ وَيَقُولُ إِنَّمَا قَامَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى عَائِشَةَ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ ابطح میں پڑاؤ کرنے کو ضروری نہیں سمجھتے تھے اور فرماتے تھے، وہ تو ایک پڑاؤ ہے جہاں نبی ﷺ نے حضرت عائشہ ؓ کی وجہ سے منزل کی تھی۔
Top