مسند امام احمد - حضرت سوید بن مقرن کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 16955
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَلْدَةَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ قَالَ كُنَّا بِبَابِ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي عَشْرِ الْأَضْحَى
حضرت عثمان غنی ؓ کے حالات سے متعلق احادیث
ابوالعالیہ کہتے ہیں کہ عشرہ ذی الحجہ میں حضرت عثمان غنی ؓ کے گھر کے دروازے پر ہم پہرہ داری کر رہے تھے۔
Top