مسند امام احمد - حضرت حکم بن سفیان یا سفیان بن حکم (رض) کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 10810
قَالَ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصْدَقُ الرُّؤْيَا بِالْأَسْحَارِ
حضرت ابوسعید خدری ؓ کی مرویات
اور نبی ﷺ نے فرمایا سب سے زیادہ سچے خواب وہ ہوتے ہیں جو سحری کے وقت دیکھے جائیں
Top